Friday 25 May 2012

Dadu District دادو ڈسٹرکٹ

بسم اللہ الرحمان النرحیم

Research Center For Pakistan & International Affairs
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


Dadu District
File:Dadu District.svg
 دادو ڈسٹرکٹ                  دادو ڈسٹرکٹ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
 اور یہ پاکستان کےاہم ترین صوبے
  کے  بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. دادو ڈسٹرکٹ سرچ بلاگ  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ  سندھ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین  صوبے  کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
 دادو ڈسٹرکٹ سرچ بلاگ میں دادو ڈسٹرکٹ  کے تمام ہی معاملات کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
                       ۔ یہ  سندھ کے عوام اور سندھ  کے  اہم ترین افراد  ان  کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا سندھ  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے سندھ   کے اس اہم ترین دادو ڈسٹرکٹ کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
دادو ڈسٹرکٹ کی تاریخ ۔
 دادو ڈسٹرکٹ کا جغرافیہ
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور دادو ڈسٹرکٹ  کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  دادو ڈسٹرکٹ کی اہمیت و جائزہ
 دادو ڈسٹرکٹ کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
دادو ڈسٹرکٹ کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
دادو ڈسٹرکٹ کے تمام قبائیل  کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ  وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان   اور دادو ڈسٹرکٹ
 میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
سندھ کی صوبائی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات  دادو ڈسٹرکٹ کے  سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
 دادو ڈسٹرکٹ سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
 عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  بلوچستان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan &  International Affairs
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

obaidmujtaba@yahoo.com
092-03452104458
092-03062296626

پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن
 علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
 isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے
khayrpur.blogspot.com

سندھ کے خوبصورت ترین پہاڑی مقام گورکھ ہل کے بارے میں جانیے
gorakhhill-rcpia.blogspot.com
سندھ کے اہم ترین  اور دنیا کے سب سے بڑے قلعے رنی کوٹ کے بارے میں جانیے
ranikotfort-rcpia.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com

نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com